- Get link
- X
- Other Apps
ایک ایسی بیماری جس سے ساری دنیا ہی متاثر ہے خاص کر پاکستان کے لوگ.
اگر کوئی ہسپتال کھول دےتو کروڑوں مریض داخل ہوکر علاج کرائیں مگر سستی کی وجہ سے ہسپتال تشریف نہیں لائیں گے
اس کا نام ہے سستی وکاہلی.
کام کو بعد میں کردوں گا
کل کرلو گا.
پھر کبھی کروں گا
یہ اتنی خطرناک بیماری ہے
آپ کے %90 پریشانیوں اور غموں کا تعلق سستی سے ہے
کسی کام کو کل یا بعد پر چھوڑ دینا. دنیا کے کام سارے خراب.
بے شمار لوگ نوکریوں سے نکال دے گئے
کاروبار چلتے ہوے برباد ہوگئے ہیں.
والدین کے نافرمان ہوے.
تعلیم سے فیل ہوے حادثات کا باعث سستی
سستی کھا گئی آسمان کیسے کیسے
اور آخرت بھی خراب. کیونکہ موت آگئی. کل نہ آئی.
اللہ بھی ناراض قبر میں بھی عذاب.
اس لیے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا بتائی
اللہ کی پناہ مانگو سستی سے
واعوذبک من العجز والکسل.
کسل عربی میں سستی کو کہتے ہیں.
جو سست ہوگا وہ عاجز بھی ہوجاے گا
نماز کا وقت آیا سستی کی وجہ سے چھوڑ دی
بے شمار دینی کام سستی کی وجہ سے رہ گئے
اس مرض کا علاج کیا ہے.
سب سے پہلے اپنے کو مریض سمجھو
پھر سستی کے نقصانات کو سوچو
پھر علاج کے لیے فکر مند ہوجاو
سستی کا علاج چستی.
ہمت کو جمع کرکے بھگا دو سستی کو اور کراچی کے سمندر سے پہلے کسی جگہ رکنے نہ دینا.
اس لیے نہ دنیا کے امور میں سستی کرو نہ آخرت کے امور میں
اگر یہ بات آپ سمجھ گئے تو جان لو بے شمار فایدے حاصل ہونگے زندگی آسان ہوجاے گی اللہ ملیں گے، جنت ملے گی اور عزتیں حاصل کرو گے دنیا واخرت کی
اور اس پوسٹ کو دوسروں تک پہنچائیں. شیر کریں واٹس اپ پر لگا دو میسنجر پر پھیلا دو
thanks to Irfab Haider Butt ( taken from his facebook wall)
thanks to Irfab Haider Butt ( taken from his facebook wall)
Comments
Post a Comment