ذیابطیس كیا ہے?


 ذیابیطس ایک ایسا دائمی مرض ہے، جس میں خون کی شوگر مطلوبہ حد سے بڑھ جاتی ہے
ذیابطیس لبلبے میں پیدا ہونے والے ہارمون انسولین کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے۔انسولین کی یہ کمی دو طرح کی ہو سکتی ہے۔
ا۔ لبلبے سے انسولین کی پیداوار ہی کم یا ختم ہو جاتی ہے
ب۔ یا لبلے سے انسولین تو پیدا ہوتی رہتی ہے، لیکن کسی وجہ سے اسکا اثر کم ہو جاتا ہے۔ اس کیفیت کو انسولین کے 
بے اثری کہا جاتا ہے

کیا نارمل انسان کے خون میں بھی شوگر ہوتی ہے؟



Comments