- Get link
- X
- Other Apps
ذیابیطس سے متاثر افراد میں تشخیص سے پہلے مندرجہ ذیل علامات ہو سکتی ہیں، لیکن یاد رکھیئے کہ ذیابیطس کی حتمی تشخیص کیلئے خون میں شوگر کی مقدار چیک کرنا لازمی ہے۔ آگر کسی شخص کے خون میں شوگر مقررہ ہد سے زیادہ ہے، تو اُسے شوگر کی کوئی علامت ہو یا نہ ہو، اُسے ذیابیطس ہو چکی ہے۔ اسی طرح اگر کسی میں ذیابیطس کی تمام علامات پائی جاتی ہیں، لیکن خون میں شوگر نارمل ہے، اُسے ذیابیطس ابھی نہیں ہوئی۔
علاما ت
بار بار اور زیادہ مقدار میں پیشاب آنا (خاص طور پر رات كو سونے كے دوران پیشاب كیلئے بار بار اُٹهنا )
بار بار پیاس لگنا اورحلق كا با بار خشك ہونا
بہت زیادہ بهوك لگنا اور زیادہ كهانے كے باوجود وزن كم ہونا
كمزوری محسوس كرنا اور جلدی تهك جانا
بار بار چهوتی امراض كا ہونا جو كہ مشكل سے ٹهیك ہوتی ہے
نظر كی كمزوری یا دُهندلاہٹ
ہاتهوں یا پیروں كا سُن ہو جانا یا اسطرح محسوس ہونا جیسے جلد كے نیچے كیڑیاں رینگ رہی ہوں
Comments
Post a Comment