فروزن شولڈر


فروزن  شولڈرکی علامات ،وجوہات اورعلاج
اکثر جب کسی کے کندھوں میں درد ہویاکندھوں کی تحریک محدود یعنی کندھوں کوبھرپورطریقے سے حرکت نہ دے پائیں تو یہ کیفیت فروزن شولڈر کہلاتی ہے۔فروزن شولڈر کے باعث کندھوں کے جوائنٹ اورکٹوری میں درد،سختی اوراکڑساتھ ہی کندھوں کی تحریک بھی محدود ہوجاتی ہے۔
ڈاکٹر فزیکل جانچ کے بعد کندھوں کی تحریک دیکھتے ہوئے اس کی تشخیص کرتے ہیں۔ایکسرے بھی کرواسکتے ہیں تاکہ پتہ چل سکے کہ یہ مسئلہ کہیں آرتھریٹس یاہڈی ٹوٹنے وغیرہ کاتو نہی
فروزن  شولڈرکی ،وجوہات  

Comments