- Get link
- X
- Other Apps
پری ذیابیطس کیسے تشخیص کرتے ہیں؟
بلکل اسی طرح جیسے ذیابیطس تشخیص کی جاتی ہے پری ذیابیطس کو بھی خون کے ٹیسٹ سے تشخیص کیا جاتا ہے۔
ان ٹیسٹوں میں اے-ون-سی، خالی پیٹ خون میں شوگر کا ٹیسٹ اور گلوکوز کو برداشت کرنے والا ٹیسٹ شامل ہیں۔
اس ٹیسٹ کو ایچ اے ون سی Ha1bc کہتے ہیں
اے-ون-سی
5.7٪ سے کم –نارمل
5.7 سے 6.4 تک۔ پری ذیابیطس
6.5 سے زیادہ– ذیابیطس
آٹھ گھنٹے خالی پیٹ ہونے کے بعد خون میں شوگر کا ٹیسٹ
100ملی گرام فی ڈیسی لیٹر سے کم- نارمل
100ملی گرام سے 126ملی گرام – پری ذیابیطس
126ملی گرام فی ڈیسی لیٹر سے زیادہ دو مختلف موقعوں پر – ذیابیطس
دو گھنٹے والا منہ کے زریعے گلوکوز برداشت کرنے والا ٹیسٹ
140ملی گرام فی ڈیسی لیٹر سے کم- نارمل
140 سے 200ملی گرام فی ڈیسی لیٹر – پری ذیابیطس
200 ملی گرام فی ڈیسی لیٹر سے زیادہ- ذیابیطس
Comments
Post a Comment