- Get link
- X
- Other Apps
طبی ماہرین کے مطا بق عید قربان پر گوشت کا زیادہ اور مسلسل استعمال نقصان دہ ثا بت ہو سکتا ہے۔
1-ماہرین کے مطا بق زیادہ گو شت استعمال کرنے سے کولیسٹرول اور یورک ایسڈ بڑھ جاتا ہے۔
2-جبکہ مسلسل اورلمبے عرصے (20,15 دن) تک استعمال سے پیٹ خراب ہوسکتا ہے اس لئے ایک وقت میں 100یا ڈیڑھ سو گرام (آدھا پاو¿) سے زیادہ گوشت نہ کھایا جائے۔
3-ذیابیطس کے مریضوں کو لال گوشت کھانے سے منع کیا جاتا ہے ۔
4-جبکہ کلیجی،گردے اور بھیجا کھانے سے شوگر کے مریضوں کا کولیسٹرول بڑھ جاتا ہے جو ہارٹ اٹیک کی صورت بھی اختیار کر سکتا ہے ۔
5-شوگر کے مریض کم مقدار میں گو شت استعمال کر یں جبکہ ان ایام میں سبزیاں ،سلاداور دہی کا استعمال ضرور کر یں ۔
6-
باربی کیو بناتے وقت اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ تکے بوٹی کچے نہ ہوںاور ایسا بار بی کیو استعمال نہ کیا جائے جس پر خون لگا ہوا ہو۔
Comments
Post a Comment