شوگر کے مریض میٹفورمین کی دوا کیسے لیں ؟ on August 18, 2018 Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps کیونکہ میٹفورمن کو شوگر کے مریضوں کے لئے سب سے آسان اور محفوظ دوا تصور کیا جاتا ہے اس لئے عام طور پر یہ دوا گولیوں کی شکل میں ملتی ہے تاہم اسے پاؤڈر اور ساشے کی شکل میں بھی دیا جاتا ہے ۔ کیا میٹفورمن کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی ہیں ؟ Comments
Comments
Post a Comment