- Get link
- X
- Other Apps
شوگر کے وہ مریض جنہیں میٹفورمن تجویز کی جاتی ہے عام طور پر اس دوا کو کھانے کے ساتھ لیتے ہیں لیکن یاد رکھئے کہ ہر مریض کی حالت مختلف ہوتی ہے لہذا دوا کب کھانی ہے اس بات کا تعین آپکا ڈاکٹر ہی کر سکتا ہے اپنے ڈاکٹر کی تجویز پر عمل کیجیے
آپ کی حالت جاننے کے بعد وہ فیصلہ کر سکتا ہے کے یہ دوا کب کھانی ہے اور کتنی مقدار میں کھانی ہے برائے مہربانی خود سے کسی بھی قسم کی تبدیلی کرنے کی کوشش نہ کیجئے
اگر دوا کھانے کے بعد آپ کی حالت میں کوئی تبدیلی محسوس نہ ہو تو ڈاکٹر کو بتائیں اور اس کے مشورے سے اس کی مقدار یا وقت میں تبدیلی کریں
Comments
Post a Comment