- Get link
- X
- Other Apps
میٹفورمن عام طور پر شوگر کے علاج کے لئے سب سے پہلی اور سب سے اچھی دوا تصور کی جاتی ہے ۔اس دوا کا استعمال عام طور پر ہر شخص کے لئے مناسب ہوتا ہے تاہم یہ بات جاننا بہت ضروری ہے آپ خود سے دوا استعمال کرنا شروع نہ کریں باوجود اس کے کہ میٹفورمن کو سب سے محفوظ دوا تصور کیا جاتا ہے یہاں تک کہ بعض صورتوں میں حاملہ خواتین کو بھی میٹفورمن کی تجویز کی جاتی ہے
تاہم یہاں آپ کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ از خود دوا کبھی بھی نہ لے بلکہ اپنی حالت اپنے فزیشن کو بتائیں تاکہ وہ مناسب دوا
اور اس کی مناسب مقدار تجویز کر سکے
Comments
Post a Comment