میٹفورمن دوا کے سائیڈ افیکٹ ؟

عام طور پر میٹفورمن ایک محفوظ دوا تصور کی جاتی ہے اور شوگر کی ٹائپ2 میں مبتلا مریضوں کو یہی دوا ڈاکٹر تجویز کرتے ہیں عام طور پر اس دوا کے سائیڈ افیکٹ نہیں پائے جاتے تاہم کچھ لوگوں کو اس کے سائیڈ افیکٹ ہوسکتے ہیں جس میں شکریا متلی ہونا پیٹ میں درد بھوک ختم ہو جانا منہ کے ذائقے میں تبدیلی محسوس ہونا وغیرہ محسوس کیے جا سکتے ہیں 

کچھ لوگوں میں یہ علامتیں دوا کے کچھ دن استعمال کرنے کے بعد خود بخود ختم ہو جاتے ہیں تاہم اگر کچھ ہفتوں کے بعد بھی یہی علامتیں جاری رہی تو آپ کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں اور اس کو بتائیں تاکہ وہ کوئی دوسری دوا تجویز کر سکے 

Comments