مستقل بیٹھے رہنا سگریٹ نوشی کرنے کے مترادف ہے۔



مستقل بیٹھے رہنا سگریٹ نوشی کرنے کے مترادف ہے۔




مستقل چھ گھنٹے تک بیٹھے رہنا ایسے ہی ہے جیسے آپ نے ایک پیکٹ سے زیادہ سگریٹ نوشی کی ہو ۔
مستقل بیٹھے رہنے سے آپ کے جسم کا کولیسٹرول بڑھتا ہے اور فیٹ بھی جسم میں پروان چڑھتا ہے اور عین ممکن ہے آپ کے جسم کو زیابیطیس کی قسم دو کی شکایت محسوس ہو۔




اچھی بات یہ ہے کہ تحقیق سے یہ بات ثابت ہے کہ ہلکی پھلکی جسمانی سرگرمی آپ کے دل پر بننے والے خطرات کو دور کرتی ہے۔یہاں  اس سلسلے میں کچھ گزارشات ہیں جو پیش کی جا رہی ہیں جس سے آپ دل کو لاحق خطرات سے بچ سکتے ہیں۔
  1.  .مختصر ملاقات کے دوران کھڑے ہو کر بات کرنے کو ترجیح دیں۔
  2.  بڑی ایمیلز کرنے سے بہتر ہے کہ آپ ون ٹو ون بات کرنے کی عادت ڈالیں۔
  3.  .ہر بیس منٹ میں کھڑے ہونے کی عادت ڈالیں چاہے وہ ایک سے دو منٹ کیلے ہو۔
  4.  .اپنی کرسی پر بیٹھے بیٹھے ایکسر ساںز کی عادت ڈالیں
  5.  .تفریحی مرکز جا کر کھیل اور ورک آوٹ کرنے کی عادت ڈالیں۔




    Comments