- Get link
- X
- Other Apps
نیفرو پیتھی
گردوں کی بیماری
طویل عرصہ خون میں گلوکوز کی زیادتی اور ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے گردوں کو دائمی نقصان پہنچنے کا خطرہ
بڑھ جاتا ہے
ذیابیطس کے مریضوں میں پیشاب کی نالیوں کا انفیکشن ان لوگوں کی نسبت زیادہ کثرت
سے پایا جاتا ہے جنہیں ذیابیطس نہ ہو اور اس کے سبب گردوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا نقصان مزید بڑھ سکتا ہے۔
گردوں کو نقصان پہنچنے کا خطرہ کیسے کم کیا جاۓ
اپنے خون میں گلوکوز کی سطح،
اور بلڈ پریشر کو مجوز ہ سطح پر رکھیں
پانی زیادہ پیئں لیکن تب نہیں جب آپ کو جسم میں جانے واال مائع محدود رکھنے کیلئے وضاحت سے مشورہ دیا گیا ہو۔
آپ کے ڈاکٹر کو ہر سال microalbuminuria( ّ پیشاب میں پروٹین کے ذرات( کا پتہ چالنے کیلئے آپ کے پیشاب کے
ٹیسٹ کا انتظام کرنا چاہیئے۔
آپ کو گردوں کے فعل سے متعلق دوسرے ٹیسٹوں کی ضرورت بھی ہو سکتی ہے۔
اپنے ڈاکٹر سے بلڈ پریشر کی ادویات کے بارے میں بات کریں یہ ادویات گردوں کو محفوظ رکھنے میں بھی مدد کرتی ہیں۔
اگر آپ کے خیال میں آپ کو مثانے یا گردے کا انفیکشن ہے تو اپنے ڈاکٹر سے فوری رابطہ کریں
مثانے یا گردے کا انفیکشن ہے تواس کی علامات
یہ ہو سکتی ہیں
کہ پیشاب بدرنگ یا خون آلود ہو،
زیادہ کثرت سے پیشاب آۓ اور/یا
پیشاب کی حاجت زیادہ کثرت
سے محسوس ہو اور/یا
پیشاب کرتے ہوۓ ’جلن‘ ہو۔
پیشاب کے اخراج پر قابو نہ ہونا )بستر میں پیشاب نکل جاۓ یا
مثانے پر قابو ختم ہو جاۓ( بھی ایک علامت ہو سکتی ہے اور اسی طرح خون میں گلوکوز کی زیادتی بھی انفیکشن
کی علامت ہو سکتی ہے۔
اگر آپ کو گردوں کی بیماری ہے تو اپنے بلڈ پریشر کو 75/125سے کم رکھ کر آپ نقصان کی رفتار کم کر سکتے ہیں۔
Comments
Post a Comment