- Get link
- X
- Other Apps
اگر آپ اعصابی پیچیدگیوں كا شكار ہیں تو آپ كو كیا كرنا چاہئے؟
اعصابی پیچیدگیوں كی روك تهام اور ان میں مزید خرابی سے بچنے كےلئے آپ بہت كچه كر سكتے ہیں ان حفاظتی تد بیروں كی تفصیل حسب زیل ہے
اپنے خون میں شوگر كی مقدار كو كنٹرول میں ركهنا ہی اس سلسلے میں سب سے اہم بات ہے، جس كیلئے، خوراك میں پرہیز، وزن كا كنٹرول، ورزش، اور باقاعدگی سے شوگر چیك كرنے كی ضورت پیش آئے گی ـ اس كیلئے ضروری ہے كہ
آپ اپنے خون میں شوگر كی مقدار كو باقاعدگی سے چیك كریں
چیك كروائی ہر دو سے تین ماہ بعد اپنے خون میں می
اگر آپكو شوگر كی اعصابی پیچیدگیوں سے متعلق كوئی بهی شكایت ہو تو فورا اپنے معالج كے علم میں لائیں اور علاج شروع كرنے میں دیر نہ كریں
اعصابی پیچیدگیاں اگر شروع ہو چكی ہیں تو ان سے پیدا ہونے والے مسائل كیلئے حفاظتی تدابیر پر فورا عمل شروع كر دیں (مثال كے طور پر پیروں كی دیكهـ بهال)
ورزش كرنے سے پہے اپنے معالج سے مشورہ كر یں كیونكہ بعض ورزشیں اعصابی پیچیدگیوں والے مریضوں كیلئےمضرہو سكتی ہیںـ
Comments
Post a Comment