- Get link
- X
- Other Apps
روزمرہ معمول میں تبدیلیاں جن سے بالواسطہ ورزش بڑھ جاتی ہے
آپنے ہم عمر لوگوں كا ایك گروپ بنا كر روزانہ سیر كا معمول بنا لیں
كسی ہلكی پهلكی جسمانی ورزش والے كهیل میں حصہ لینا شروع كردیں
اگر آپ نے كوئی گهریلو ملازم ركها ہوا ہے تو اسے چهٹی دے دیں اور اسكے حصے كا كام خود كرنے كی كوشس كریں
لفٹ كی بجائے سیڑهیاں استعمال كرنے كی كوشش كریں
لنچ كے بعد اپنے دفتر كی عمارت یا آپنے لان كا ایك یا دو چكر لگا لیں
شاپنگ كےلئے جائیں تو گاڑی ذرا فاصلے پر كهڑی كر دیں اور ٹہلتے ہوئے شاپنگ سینٹر تك چلے جائیں
نماز با جماعت ادا كرنے كےلئے دن میں جتنی دفعہ ممكن ہو، مسجد تشریف لے جائیں ـ بعد میں جب آپ اس ورزش كے عادی ہو جائیں تو آہستہ آہستہ آپ زیادہ نمازوں كےلئے مسجد جا سكتے ہیں
ورزش كا بہترین وقت كیا ہوگا

ورزش كرنے سے چونكہ خون میں شوگر كم ہوتی ہے اسلیئے ذیابطیس كے مریضوں كو خالی پیٹ ورزش کرنے میں احتیاط سے کام لینا چاہئے۔ اسطرح اُنكے خون شوگر خطرناك حد تك کم ہو سکتی ہے۔
اگر ورزش شروع كرتے وقت آپكو كهانا كهائے ہوئے ایك ڈیڑهـ گهنٹہ گزر چكا ہے تو بہتر ہے كہ پہلےآپ کُچھ كهالیں ـ درمیانے درجے كی ورزش كےلئے دو نمكین بسكٹـ،یا آدها كپ دودھ كافی ہوگاـ لیكن اگر آپ كوئی بهاری مشقت كرنا چاہتے ہیں تو اُسی حساب سے زیادہ خوراك لیں اور 20 سے 30 منٹ انتظار كر لیں تاكہ خوراك آپكے خون میں شامل ہو جائے ـ
Comments
Post a Comment