ذیابیطس کے مریضوں میں کولیسٹرول کے ہدف



  ذیابیطس کے مریضوں میں کولیسٹرول کے ہدف

ذیابیطس کی خواتین مریضائیں
ذیابیطس کے مرد مریض
کولیسٹرول کی قسم
70 سے 100ملی گرام فی ڈیسی لیٹر
70 سے 100 ملی گرام فی ڈیسی لیٹر
ایل ڈی ایل یا بری کولیسٹرول
50 ملی گرام فی ڈیسی لیٹریا اس سے زیادہ
40 ملی گرام فی ڈیسی لیٹریا اس سے زیادہ
ایچ ڈی ایل یا اچھی کولیسٹرول
200 ملی گرام فی ڈیسی لیٹر سے کم
200ملی گرام فی ڈیسی لیٹر سے کم
ٹرائی گلسرائڈ
کولیسٹرول کا لیول کم کرنے اور اچھی کولیسٹرول کو بڑھانے کے لئیے کئی دوائیں استعمال کی جاتی ہیں۔ ان دواوں میں سے سٹیٹن گروپ نہایت اہم ہے۔ کافی ریسرچ سے یہ بات سامنے آ چکی ہے کہ سٹیٹن دوائی کے استعمال سے ذیابیطس کے مریضوں میں دل کے دورے اور فالج ہونے کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔

Comments