- Get link
- X
- Other Apps
پمپ کی خامیاں
• کچھ لوگوں کو اس وجہ سے تنگی ہوتی ہے کہ پمپ ہر وقت ساتھ رکھنا⁄جسم پر لگانا پڑتا ہے
• کچھ لوگوں کی جلد پر سوئی کی وجہ سے مستقل چھوٹا سا داغ پڑ جاتا ہے
احتیاطی تدابیر
چونکہ انسولین پمپ صرف جلد اثر کرنے والی انسولین فراہم کرتا ہے، جسم میں انسولین کا ذخیرہ نہیں رہتا۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر انسولین کی فراہمی رک جاۓ – مثال کے طور پر اگر سوئی پھسل کر نکل جاۓ –
تو آپ کا جسم تیزی سے انسولین سے خالی ہو جاتا ہے، تقریبا 6 –8 گھنٹوں کے اندر۔ اس لیے تیزابی اثر⁄ ketoacidose زیادہ جلدی شروع ہو جاتا ہے بنسبت اس صورت کے جب لمبا اثر رکھنے والی انسولین بھی استعمال کی جا رہی ہو۔ لہذا پمپ استعمال کرنے والوں کو پیٹ میں درد، متلی اور⁄یاعمومی طبیعت خراب محسوس ہونے پر ہمیشہ تیزابی اثر کا امکان ذہن میں رکھنا چاہیئے۔
Comments
Post a Comment