- Get link
- X
- Other Apps
نارمل آدمی کا کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ بلڈ پریشر کتنا رہنا چاہیئے ؟
بلڈ پریشر عمر کے ساتھ ساتھ قدرتی طور پر بڑھتا رہتا ہے۔ نارمل حد اوپر والی 120 اور نیچے والی 80 مرکری ملی میٹر (mmHg) ہے۔ چالیس سال سے اوپر 130/90 بھی نارمل ہے۔ صحت مند انسان کو 140 سے کم پر کوئی دوا نہیں لینی چاہیے بلکہ ورزش اور خوارک سے اس کو قابو کرنا چاہیے۔
بلڈ پریشر کے مریض کا زیادہ بلڈ پریشر کتنا نارمل سمجها جاتا ہے؟
شوگر اور بلڈ شوگر کا ملاپ ایسے ہی ہے جیسے
ع - نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں۔
شوگر کے مریض کا بلڈ پریشر کسی بھی صورت میں 130 سے اوپر نہیں جانا چاہیے ورنہ مشکلات اور نقصات دو چند سہ چند ہو جائیں گے۔ شوگر کے بغیر بلڈ پریشر 140 سے اوپر نہیں ہونا چاہیے۔
بی پی چیک کرنے کا بہترین وقت کیا ہے جب رزلٹ صد فیصد آئے ؟
کسی بھی وقت لیکن سانس درست کرنے کے بعد اور آرام دہ اور پرسکون حالت میں۔
ڈیجٹل بی پی مانیٹر سے چیک کیا ہوا بلڈ پریشر درست ہوتا ہے یا اس میں فرق ہوتا ہے کیونکہ میں نے سنا ہیکہ یہ زیادہ بتاتا ہے، اگر ایسا ہے تو کتنا فرق عموما ہوتا ہے ؟
ڈیجتل بی پی مانیٹر کا رزلٹ صحیح ہونا چاہیے لیکن عام افواہ یہی ہے کہ صحیح نہیں ہوتا، اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ ڈیجیٹل مانیٹر کے ساتھ ایک لمبا چوڑا پرچہ ترکیب استعمال کا ہوتا ہے جس کو نہ تو عموما پڑھا جاتا ہے اورنہ ہی اس پر عمل کیا جاتا ہے۔

محمد وارث صاحب
Comments
Post a Comment