آپ اپنی ریٹنوپیتھی کے خطرے کو کم سکتے ہیں اگر:



آپ اپنی ریٹنوپیتھی کو خراب تر ہونے کے خطرے کو کم سکتے ہیں اگر:







·        آپ ہر سال اپنی ذیابیطسی آنکھ کی سکریننگ کی اپائنٹمنٹس پر ضرور آئیں
·        آپ کی بلڈ شوگر (HbA1c) اپنی ہیلتھ کیئر ٹیم کے ساتھ اتفاق کردہ سطحوں پر موجود ہے
·        آپ اپنی ہیلتھ کیئر ٹیم کو باقاعدگی سے ملیں یہ چیک کرنے کے لیے کہ آیا آپ کا بلڈ پریشر بڑھا ہوا تو نہیں ہے
·        آپ کے خون میں چربیاں (کولیسٹرول) اپنی ہیلتھ کیئر ٹیم کے ساتھ اتفاق کردہ سطحوں پر موجود ہیں
·        آپ پیشہ ورانہ ماہر سے مشورہ حاصل کریں اگر آپ اپنی بصارت کے ساتھ کسی نئی مسائل کا مشاہدہ کرتے ہیں
·        آپ صحت بخش اور متوازن غذا کھائیں
·        اگر آپ کا وزن زیادہ ہے تو فالتو وزن گھٹانے کی کوشش کریں
·        آپ اپنی دوا لیں جیسے تجویز کی گئی ہے
·        آپ باقاعدگی سے ورزش کریں
·        اگر آپ تمباکو نوش ہیں تو آپ تمباکو نوشی کم کرنے یا ترک کرنے کی کوشش کریں

یاد رکھیں، آپ کو آنکھ کے عام معائنے کے لیے باقاعدگی سے عینک ساز کے پاس جانا چاہئیے اس کے ساتھ ساتھ اپنی ذیابیطسی آنکھ کی سکریننگ کی اپائنٹمنٹ پر حاضر ہونا چائیے۔






Comments