انسولین کا انجیکشن کہاں لگایا جائے؟












انسولین کا انجیکشن کہاں لگایا جاتا ہے؟

 انسولین کا انجیکشن جلد میں داخل کر کے چکنائی والے ٹشوز تک پہنچاتے ہیں جنہیں جلد کی زیریں تہ کہا جاتا ہے۔
 یہ انجیکشن پٹھے میں یا براہ راست خون میں نہیں لگاتے۔ 
جسم میں انسولین کا انجذاب اس پر منحصر ہوتا ہے کہ آپ نے جسم کے کس حصے میں انسولین کا انجیکشن لگایا ہے۔ 




انسولین کا انجیکشن کہاں لگایا جائے؟
پیٹ )abdomen )سب سے تیزی سے انسولین کو جذب کرتا ہے اور زیادہ تر لوگ اسی جگہ انجیکشن لگاتے ہیں۔ 
کچھ لوگ بازو کا اوپری حصہ، سرین اور ران بھی استعمال کرتے ہیں. اگرچہ یہ عین ضروری ہے کہ ہر مرتبہ انجیکشن جسم کے ایک ہی حصے میں )جیسے پیٹ پر( پہلے سے ذرا سا ہٹ کر کسی جگہ لگایا جاۓ، 

مشورہ ہے کہ پہلے اپنے ڈاکٹر یا ڈائبیٹیز ایجوکیٹر سے بات کیے بغیر جسم کا کوئی اور حصہ استعمال کرنا شروع نہ کریں۔ 



Comments