پی نٹ حلوہ کدو لڈو : لو کارب میٹھا شوگر کے مریضوں کے سویٹ ٹوتھ کیلنے






حلوہ کدو سے بنا ہوا یہ لو کارب میٹھا شوگر کے مریضوں کے سویٹ ٹوتھ کیلنے مناسب ہے 
کیا آپ ایسا میٹھا کھانا پسند کریں گے جس میں صرف ٢ گرام نیٹ  کارب ہو اور اسے گھر میں بآسانی بنایا جاسکتا ہے 
آپ اس کو بنا کر فریج میں محفوظ بھی کرسکتے ہیں 

اجزا 
دو کپ پی نٹ بٹر 
اسٹیوا سویٹنر حسب زائقہ 
کوکونٹ فلور تین چوتھائی کپ 
دو ٹیبل سپون حلوہ کدو کی پیوری 
بادام یا مونگ پھلی حسب زائقہ 






بنانے کا طریقہ
تمام سامان ایک بلینڈر میں مکس کرلیں۔
دو سے چار منٹ اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔   
اگر بیٹر پتلا ہے تو کوکونٹ فلور شامل کریں 
کسی چھوٹے کنٹینر میں بیکنگ پیپر بچھا کر سارا مکسچر انڈیل دیں اور  
ہتھیلیوں کی مدد سے چھوٹے چھوٹے لڈو بنالیں 
  فرج میں دو گھنٹے رکھ کر نکال لیں  


Nutrition
Serving: 1Ball 
| Calories: 57kcal | Carbohydrates: 3g | Protein: 2g | Fat: 4g | Potassium: 5mg | Fiber: 1.5g | Vitamin A: 5% | Vitamin C: 5% | Calcium: 3% | Iron: 4%



Comments