- Get link
- X
- Other Apps
واضح رہے کہ نشاستے دار غذائیں(جو انگریزی میں کاربوہائیڈریٹس کہلاتی ہیں) جسم میں پہنچ کر میٹابولزم کے عمل سے گزر کر گلوکوز میں تبدیل ہوجاتی ہیں اور چینی گلوکوز ہی کی ایک قسم ہے۔
چینی کی کئی اقسام ہیں۔جیسے
سکروز ،جوروزمرّہ استعمال کی جاتی ہے،جس کا ماخذ گنا اور چقندر ہے،
اسی طرح لیکٹوز دودھ میں پائی جاتی ہے۔
فرکٹوز پھلوں کے ذریعے حاصل کی جاتی ہے،
جب کہ دیگر اقسام میں ڈیکسٹروز ، مالٹوز اور گیلکٹوز بھی شامل ہیں۔
چینی میں مٹھاس کے علاوہ کسی بھی قسم کاحیاتین، ریشہ اور معدنی نمک نہیں پایا جاتا ،کیوںکہ چینی بنانے کے عمل میں یہ تمام غذائی اجزاء ضایع ہوجاتے ہیں۔اس لیےاس کےاستعمال کے نتیجے میں سوائے کیلوریز کے کچھ حاصل
نہیں ہوتا۔اُلٹا اضافی مقدار مضر اثرات ہی مرتّب کرتی ہے
مزید پڑہیئے
چینی - ذیابطیس ٹائپ ٹوکی وجہ
مزید پڑہیئے
(cane sugar)
(Sucrose)
(Lactose)
(Fructose)
(Dextrose)
(Galactose)
(Maltose)
Comments
Post a Comment