پی نٹ چاکلیٹ فج۔ ایک لو کارب میٹھی سوغات شوگر کے مریضوں کے لئے











پی نٹ چاکلیٹ فج۔
 ایک لو کارب میٹھی سوغات شوگر کے مریضوں کے لئے
اس سامان سے آٹھ فج بنائے جاسکتے ہیں
 جب کہ اسے دس منٹ میں تیار کیا جاسکتا ہے۔








اجزاء
  1. آدھا کپ۔ پی نٹ بٹر (گھر میں بنایا ہوا۔ترکیب یہاں سے دیکھیں)
  2. آدھا کپ۔ کوکونٹ آئل
  3. ایک چوتھائی کپ۔ دودھ۔ اگر کوکونٹ ملک لیں تو اچھا ہے۔)
  4. دو چائے کے چمچ۔ مصنوعی مٹھاس۔ اسٹیوا لیں تو بہتر ہے۔
  5. ایک ٹیبل اسپون کوکو پاوڈر

بنانے کا طریقہ




  1. تمام سامان ایک بلینڈر میں مکس کرلیں۔
  2. دو سے چار منٹ اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔ ایک دو دفعہ کنارے صاف کرلیں۔
  3. کسی چھوٹے کنٹینر میں بیکنگ پیپر بچھا کر سارا مکسچر انڈیل دیں اور چمچے سے اچھی تھپک کر چاروں طرف پھیلا لیں۔
  4. کنٹینر کو فرج میں دو گھنٹے رکھ کر نکال لیں اور چھری کی مدد سے چوکور ٹکڑے کاٹ کر محفوظ کرلیں۔





Comments